Type to search

ریاست میڈیا ویڈیوز

صحافی علی سلمان علوی پر اپنی بیوی کو قتل کرنے کا الزام

پچھلے دو روز سے سوشل میڈیا پر صحافی علی سلمان علوی پر لگائے جانے والے الزامات کا تذکرہ ہوتا رہا جب ان کی مرحوم بیوی کی بہن مہوش زہرا نے اعلان کیا کہ علی سلمان علوی ان کی بہن صدف زہرا کے قاتل ہیں اور وہ نہ صرف گھریلو تشدد کے مرتکب ہوئے بلکہ وہ دیگر خواتین کے ساتھ مراسم بھی رکھتے تھے اور پیسوں کے حصول کے لئے بلیک میلنگ کا سہارا بھی لیتے رہے تھے۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *