Type to search

Coronavirus تعلیم ویڈیوز

کیا وبائی ماحول میں سکول کھولنے کا فیصلہ درست ہے؟

حکومت نے 15 ستمبر سے سکول کھولنے کا فیصلہ ہے والدین کو سمجھ نہیں آرہی کہ وہ کیا کریں۔
“میرے سسر کرونا کا شکار ہوکر بہت زیادہ بیمار ہوگئے تھے اب وہ بہتری کی جانب کامزن ہیں۔
میں نہیں چاہتی میرا بیٹا بھی اس تکلیف سے گزرے۔”
ایک ماں کی نیا دور کیساتھ گفتگو۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *