Type to search

تاریخ ریاست ویڈیوز

فاطمہ جناح کا قتل اور ایوب خان حکومت کی پردہ پوشی

صبح حسب معمول عبدلرؤف موہٹہ پیلس آیا۔اس نے محترمہ کے کپڑے بھی لائے جو دھل کر واپس آئے تھے۔مگر اس روز اوپر سے چابیاں نیچے نہ آئیں۔اس نے گھبرا کر لیڈی ہدایت اللّہ کو اطلاع دی۔جو قریب ہی رہائش پذیر تھیں۔انہوں نے ملازموں کی مدد سے دروازہ توڑا تودیکھا کہ فاطمہ جناح وفات پاچکی ہیں۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *