Type to search

خبریں

تحریک انصاف کے ایک اور کھلاڑی کی چھٹی: اجمل وزیر خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

تحریک انصاف کے ایک اور کھلاڑی کی چھٹی ہوگئی۔ خیبر پختونخوا کے مشیر وزیراعلیٰ برائے نشریات و اطلاعات اجمل وزیر خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

انکی عہدے سے برخاستگی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق انہیں بطور خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان اور مشیر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور یہ عہدہ کامران خان بنگش کو دے دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اجمل وزیر کی ایک آڈیو ٹیپ لیک ہوئی تھی جس میں وہ اشتہارات کا کمیشن طے کر رہے تھے۔

 

 

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *