Type to search

خبریں

مذہبی اور قومی طور پر توہین آمیز کتابوں پر پابندی لگانے والے ایم ڈی ٹیکسٹ بک بورڈ کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے فحش مواد لائک: ‘اکاونٹ ہیک ہوگیا’

  • 1
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    1
    Share

پنجاب ٹییکسٹ بک بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر رائے منظور ناصر نے کچھ ہی دن پہلے مذہبی اور قومی طور پر مبینہ توہین آمیز سو سے زائد نصابی کتابوں پر پابندی عئد کی تھی۔ اور یہ بھی عندیہ دیا تھا کہ یہ تعداد  کئی گنا بڑھ سکتی ہے۔  

تاہم اب ان سے متعلق ہی ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ جس میں انکے ٹویٹر اکاونٹ سے فحش مواد یا پورنو گرافک کانٹینٹ کو پسند کیا گیا ہے۔

اس پر شور مچنے کے بعد رائے منظور ناصر کی جانب سے موقف سامنے آیا ہے کہ انکا اکاؤنٹ ہیک  کر لیا گیا ہے جس کے بعد یہ حرکت کی گئی۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *