Type to search

ریاست سیاست ویڈیوز

کراچی کے حالات کی زمہ دار کونسی جماعت؟

“کراچی سب کا مگر کراچی کا کوئی نہیں”
کراچی پاکستانی کی معاشی شہ رگ اور اسکا سب سے بڑا شہر ہے یہ کہنے میں کوئی شک نہیں کے کراچی پاکستان کی معاشی گاڑی کو چلاتا ہے لیکن برسات اس شہر کو تیرنے پر مجبور کردیتی ہے۔
گالیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرتی ہیں۔
کراچی سے ووٹ لینے والی جماعتوں نے آج تک اسے کیا دیا؟ کراچی کی اس حالت کا زمہ دار کون ہے؟
تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *