Type to search

سیاست ویڈیوز

بڑی کے عید کے بعد بڑی قربانی کی تیاریاں،اپوزیشن نے کمرکس لی

ایک طرف جہاں وزیراعظم عید کے بعد اپوزیشن پر نیب کی چھریاں چلانے کو تیار ہیں دوسری جانب حامد میر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے کچھ رہنما دعویٰ کررہے ہیں کہ قربانی کی عید کے بعد عمران خان کی حکومت کی قربانی ہوجائے گی۔

محاز دونوں جانب گرم ہے حکومت عید کے بعد اپوزیشن کو جیلوں میں ڈالنے کیلئے پر تول رہی ہے وہاں مولانا فضل الرحمان کی خواہش ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتیں حصہ ڈال کر حکومت کی اجتماعی قربانی کریں۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *