Type to search

سیاست ویڈیوز

علی امین گنڈاپور کے پانچ شگوفے

وفاقی وزیر برائے امور کشمیروگلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کی کچھ دنوں قبل ایک آڈیو کال لیک ہوئی ہے جس میں گالیں دیتے سنائی دے رہے ہیں۔
علی امین گنڈا پور اکثراوقات کچھ ایساکہہ یا کرجاتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتاہے۔
وہ پھر پکڑی جانے والی شراب کو شہد قرار دینا ہو یا مہنگائی کے فائدے بتانا ہو۔
مزید جانئیے اس ویڈیو میں

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *