Type to search

Coronavirus خبریں

عید الاضحیٰ کے بعد کرونا کیسز کے پھیلنے کا اندیشہ بہت کم ہے

طبی ماہرین نے عیدالفطر کی طرح عیدالاضحیٰ پر بڑے پیمانے پر کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وائرس سے بڑی تعداد میں لوگ صحتیاب ہوگئے ہیں اور ان میں قوت مدافعت پیدا ہوگئی ہے۔

ڈان نیوز نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے پروفیسر خالد محمود کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے بعد کرونا کیسز میں اضافے کا امکان نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ عیدالاضحیٰ، عیدالفطر سے تھوڑی مختلف ہے کیونکہ میں سماجی رابطے، خریداری اور مبارکباد دینا اتنا عام نہیں ہے۔  مختلف سماجی رویوں کی بنیاد پر اس موقع پر کرونا وائرس پھلینے کا امکان نہیں ہے۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *