Type to search

تاریخ جمہوریت ریاست ویڈیوز

محمد علی جناح نے 11 اگست, 1947 کو کیا کہا تھا؟

سنہ 2012 میں جب مرتضیٰ سولنگی ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل تھے انھیں معلوم ہوا کہ ادارے کے لاکھوں منٹ کے آڈیو آرکائیوز میں #قائداعظم کی 11 اگست 1947 کی تقریر کی ریکارڈنگ موجود نہیں۔ یہ #محمدعلی جناح کا کراچی میں #پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی سے پہلا خطاب تھا۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *