Type to search

تعلیم ویڈیوز

طلبہ اپنی حفاظت خود کریں یونیورسٹی ذمہ دار نہ ہوگی‘؛ یو ای ٹی لاہور کا تعلیمی سرگرمیوں کے آغاز کا اعلان

کرونا وائرس کے باعث ملک کی دیگر جامعات کی طرح احتیاطی تدابیر کے طور پر بند ہونے والی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے تعلیمی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے نوٹیفکیشن میں طلبہ کو خصوصی نوٹ لکھ کر بتایا گیا کہ وہ (عالمی وبا سے) اپنی صحت کا خیال خود رکھیں، یونیورسٹی اس کی ذمہ دار نہیں ہوگی۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *