Type to search

حکومت خبریں سیاست قومی

بریگیڈیئر ریٹائرڈ شجاع حسن پاکستان اسٹیل ملز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے بریگیڈیئر (ر) شجاع حسن کو پاکستان اسٹیل ملز کا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا۔

شجاع حسن کی بطور سی ای او اسٹیل ملز تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈیئر (ر) شجاع حسن کو ایک سال کے لیے پاکستان اسٹیل ملز کا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کیا گیا ہے اور تقرری دونوں طرف سے ایک ماہ کے نوٹس پرمنسوخ کی جاسکے گی۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *