Type to search

ریاست سیاست ویڈیوز

“عارف نظامی کی بینظیر بھٹو کی گورنمنٹ سے متعلق سٹوری پلانٹڈ تھی”

بینظیر کے دور حکومت میں صحافیوں سے پلانٹڈ سٹوریاں کراوئی جاتی تھی۔ عارف نظامی کی بینظیر بھٹو کی گورنمنٹ سے متعلق سٹوری بھی پلانٹڈ تھی۔ بی بی میں کمال تھا انہوں نے آخر تک عارف نظامی سے یہ نہ پوچھا کہ یہ سٹوری تمہیں کس نے دی؟

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *