Type to search

کھیل ویڈیوز

سکندر بخت کے عالیہ رشید پر ایک بار پھر آمنے سامنے، سکندر بخت کے خاتون صحافی پر ذاتی حملے

سکندر بخت کے عالیہ رشید پر ذاتی حملے
سکندر بخت کی جانب سے کیے گئے ذاتی حملے عالیہ رشید نے جواب دیا کہ اگر میرا کام اتنا اچھا نہیں ہے میں اپنے شعبے کی ماہر نہیں ہوں تو جیو سوپر کی انتظامیہ مجھے شو میں بلاتی کیوں ہے؟
عالیہ رشید نے اس موقع پر سکندر بخت کو یاد دلایا کہ صحافت کے شعبے میں سکندر بخت نے ایک دن بھی کام نہیں کیا تو کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ جیو سوپر میں بیٹھ کر بات نہیں کرسکتے۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *