Type to search

مذہب ویڈیوز

توہینِ مذہب کے نام پر ایک اور قتل: ساتھی گارڈ نے حافظِ قرآن پر گستاخی کا الزام لگا کر گولی مار دی

لاہور میں گستاخانہ مواد پر بحث و تکرار کے نتیجے میں نجی سکیورٹی کمپنی کے ایک سکیورٹی گارڈ نے اپنے ہی ساتھی سکیورٹی گارڈ کو قتل کر ڈالا۔ قاتل جماعت علی نے سکیورٹی رائفل کے فائر سے دوران نیند محمد اعظم کو قتل کیا اور خود فرار ہو گیا۔ قتل کا واقعہ لاہور کے علاقے کرول گھاٹی میں پیش آیا جہاں اختر نامی سٹیل ملز میں ایک نجی سکیورٹی کمپنی کے دو گارڈز کے درمیان مذہبی حوالے سے بحث و تکرار ہوئی۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *