Type to search

انسانی حقوق جمہوریت ویڈیوز

پشتونوں نے احتجاج کیوں کیا؟

حالیہ دنون مین پاکستان کے قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے ایک تحریک کا آٖغاز کیا ہے جس میں وہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پشتونوں کے ساتھ کیئے جانے والے ناروا سلوک کا خاتمہ کریں اور نقیب اللہ محسود کے قاتلوں کو سزا دیں اور فاٹا کی عوام کو مکمل شہری حقوق فراہم کریں۔ پشتونون کا یہ پرامن احتجاج جاری ہے اور ہم اس کی حمایت کرتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *