Type to search

حکومت خبریں سیاست

پیسے بارش کے پانی میں گر گئے: عامر لیاقت کی کراچی میں کھڑے پانی میں ڈبکیاں، ویڈیو بناتے رہے

ہمیشہ ایک ڈرامائی انداز کے ساتھ سامنے آنے والے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین جو کہ اب کراچی سے خود بھی ایک ایم این اے ہیں کراچی کی بارشوں پر تنقید کرنے کے لئے بھی ایک نئی ڈرامائی ویڈیو کے ساتھ سامنے آئیں ہیں۔ اپنے اکاونٹ سے کی گئی ٹویٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گردن تک پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ پیسے میں لایا تھا اب وہ گر گئے ہیں۔

 

پھر وہ ناک بند کئے اس پانی میں ڈبکی لگاتے  ہیں اور کچھ دیر بعد واپس آنے پر اپنے جوان ہونے کے باعث سانس روک سکنے کیسکت رکھنے پر فخر کا اظہار کرتے ہیں۔

ساتھ ہی وہ بارشوں کے کھڑے پانی اور کراچی کی قسمت پر بھی افسوس کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ انہیں ان لوگوں کا خیال جب ؤتا ہے تو وہ لرز جاتے ہیں جو آج کھانا نہیں بنا سکیں گے۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *