Type to search

انٹرٹینمنٹ انٹرٹینمنٹ خبریں

حلیمہ سلطان کا پاکستانی مداح کو کرارا جواب

  • 33
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    33
    Shares

ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسرا بیلجک نے گزشتہ چند مہینوں سے پاکستانی ماداحوں کی جانب سے انکے لباس پر تنقید کرنے والوں کو آخر کار جواب دے دیا۔

حلیمہ سلطان نے ترکش ڈرامے ارتغرل میں ایک نیک سیرت عورت کا کردار ادا کیا تھا لیکن اصل زندگی میں وہ ایکسویں صدی میں رہنے والی ایک آزاد خیال عورت ہیں۔

View this post on Instagram

#RAMO ❤️

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic) on

اسرا بیلجک اپنےانسٹا گرام اکاونٹ پر اکژ ایسی تصاریر شئیر کرتی ہیں جن میں وہ جینز اور بکینی پہنے نظر آتی ہیں۔ انکی ایسی ہی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے پاکستانی مداح نے لکھا کہ “حلیمہ باجی پلیز ایسے کپڑے نہ پہنا کریں” اس کمنٹ کے جواب میں پہلی مرتبہ اسرا بیلجک نے کسی پاکستانی مداح کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ “میرا آپ کو مشورہ ہے آپ مجھے ان فالو کر دیں”

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *