Type to search

جرم خبریں

زمین کے تنازع پر چونیاں میں نوجوان قتل

چونیاں:زمین کے تنازع پر محمدی پور میں نوجوان تنویر جان بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے.
زمین پر قبضے سے منع کرنے پر ملزمان وقاص, سجاد, ابرار وغیرہ نے اینٹوں اور کلہاڑیوں سے حملہ کر دیا جس کی وجہ سے تنویر, نذیر, وکیلاں بی بی اور انوری بی بی زخمی ہو گئے جنہیں آر ایچ سی ہسپتال چھانگا مانگا منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 28 سالہ تنویر جان بحق ہو گیا۔ پوسٹ مارٹم کے لئے لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال چونیاں منتقل کر دیا گیا 
پولیس موقع پر پہنچ کے شواہد اکھٹے کرکے تفتیش شروع کرسی. ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی
Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *