Type to search

انٹرٹینمنٹ خبریں

جنوبی افریقہ میں سستے ہوٹل میں گرل فرینڈ کو پروپوز کرنے والے شخص کا مذاق ُاڑانے کے بعد ُدنیا بھر سے بڑے بڑے برانڈز کی جانب سے انعامات کی بارش

ساؤتھ افریقہ میں KFC ریسٹورنٹ کی ایک برانچ میں جب ایک لڑکے نے اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کی تو ُاسی وقت اس ریسٹورنٹ میں موجود ایک صحافی نے انکی تصویر کو ٹویٹر پر ڈال کر لڑکے کا مزاق ُاڑاتے ہوئے کہا کہ بھلا KFC بھی شادی کی پیشکش کرنے کی جگہ ہے۔

دیکھتے ہی دیکھتے یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی تھی۔ سب سے پہلے KFC نے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے ٹویٹ کرتےہوئے لکھا کہ ہمیں اس جوڑے کا پتہ چاہیے کیونکہ ہم نے ان کے لیے ایک انعام کا بندوبست کیا ہے۔

نہ صرف KFC بلکہ کوکا کولہ، اسٹینڈرڈ بینک ساؤتھ افریقہ اور ایمرالڈ ساؤتھ افریقہ جیسی بڑی کمپنیوں نے بھی جوڑے کی اس پیشکش پر ُانکی شادی کے لیے مختلف انعامات کا اعلان کیا۔

A guy proposed to his girlfriend in a KFC in South Africa. A journalist laughed at him in a tweet but little did she know she was setting this couple up with the biggest blessings of their lives.

Posted by Jabran Khan on Thursday, August 27, 2020

طنز کی نیت سے تصویر بنانے اور ٹویٹر پر پوسٹ کرنے والے صحافی کو  کیا معلوم تھا کہ ُاسکا یہ قدم اس لڑکے اور لڑکی کے لیے ایک تعمت ثابت ہو گا۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *