Type to search

ریاست ویڈیوز

مسنگ پرسن کے گھر والے اپنے پیاروں کو یاد کرتے ہوئے

مسنگ پرسن کے گھر والے اپنے پیاروں کی راہ تکتے در بدر
” میرے شوہر سافٹ ویئر انجینئر اور گولڈ میڈلسٹ تھے انکا کوئی کریمینل ریکارڈ نہیں تھا۔اگر ہمارے ساتھ انصاف نہ ہوا تو قیامت کے دن ہمارے ہاتھ ہونگے اور ان گریبان”

‘مجھے تو یہ بھی نہیں پتہ کہ میرا بیٹا زندہ بھی ہے یا نہیں بیٹے کی جدائی نے مجھے بیمار کردیا ہے بچے جب دوسرے لوگوں کو دیکھتے ہیں تو اپنے والد کے بارے میں ہم سے سوال کرتے ہیں”

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *