Type to search

زیادہ مقبول ویڈیوز

یوسف لالہ – پارا چنار کے ایک پرعزم فلاحی کارکن

ہماری نئ ویڈیو پاراچنار کے یوسف لالہ کہ بارے میں ہے جنہوں نے عبدالستارایدھی سے متاثر ہو کر کُرم ایجنسی میں فلاحی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ نیا دور یوسف لالہ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *