Type to search

ریاست سیاست ویڈیوز

اپوزیشن بھی کال کے انتظار میں ہے، انصار عباسی

انصار عباسی لکھتے ہیں کہ ن لیگ کے بارے میں حالیہ دنوں میں یہ تاثر پایا جاتا تھا کہ انہوں نے ماضی سے بہت کچھ سیکھا اور اصول پسند ہوچکی لیکن جب ان کو اندر سے ٹٹولا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ پارٹی کے کچھ رہنما کس قدر بے چین ہیں کہ کسی طرح مقتدر قوتوں سے ٹوٹا ہوا رشتہ پھر سے جوڑا جائے۔
نوازشریف اور مریم نواز کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اپنے بیانیے پر قائم ہیں پر سب جانتے ہیں کہ مریم بی بی اور میاں صاحب بھی اداروں سے رابطے میں ہیں۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *