Type to search

بڑی خبر حادثہ خبریں

ضلع مہمند میں ماربل کی کان میں تودہ گرگیا: اب تک 6 جاں بحق، متعدد مزدور ملبے تلے موجود

تحصیل صافی میں ماربل مائنز میں تودہ گرگیا۔ اب تک 6 جابحق افراد اور 5 زخمیوں کو غلنئی ہسپتال منتقل کیا جاچکا ہے۔ ملبے تلے مزید افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔

جبکہ ریسکیو1122 مہمند ٹیم کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو1122 پشاور اور چارسدہ سے اضافی اہلکار ضلع مہمند روانہ ہو چکے ہیں  سرچ اینڈ ریسکیو آلات کے ساتھ ہیوی مشینری اور ایمبولینسز آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *