Type to search

خبریں خواتین شو بز

اداکار نعمان ملک کا کہنا ہے کہ وہ کئی مرتبہ اپنی بیوی کو دھوکہ دے ُچکے ہیں

اداکار نعمان ملک کا کہنا ہے کہ وہ کئی مرتبہ اپنی بیوی کو شادی کے معاملے میں دھوکہ دے ُچکے ہیں۔

ٹویٹر پر گھومنے والے ایک بلا تاریخ ویڈویو کلپ میں اداکار نعمان ملک نے کہا کہ ُان کی شادی بہت کامیاب ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شادی شدہ ہونے کے باوجود اُن کا دل دوسری عورتوں پر آجاتا ہے اور وہ ان خواتین سے اپنے جذبات کا اظہار بھی کر چکے ہیں۔

جب ُان سے سوال کیا گیا کہ ُان کی بیوی اس بارے میں کیا سوچتی ہیں تو ان کا کہنا تھا کیونکہ وہ ایک عظیم فنکار اور ایک ذہین آدمی ہیں، اس لیے وہ اپنے ان چکروں کی خبر اپنی بیوی کو نہیں ہونے دیتے۔ جس پر میزبان کا کہنا تھا کہ وہ انہیں بھی یہ فن سکھائیں۔

 

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *