Type to search

انسانی حقوق حکومت ریاست ویڈیوز

‘جنسی صلاحیت سے محروم کرنا مسئلے کا حل نہیں، غیرا نسانی سزاوں سے جنسی تشدد کی روک تھام ممکن نہیں۔’

تشدد کو آپ تشدد سے ختم نہیں کرسکتے۔
زنیب کے قاتل کو پھانسی دی گئی تو کیا اس کے بعدززیادتی کے واقعات رک گئے؟
چوک میں پھانسی دینے سے معاشرہ اور تشدد زدہ ہوگا، ہم اس کے متحمل نہیں ہوسکتے، ایلیازہرا

جب علامہ طارق جمیل جنت کی ٖحوروں کے بارے میں بات کرتے ہیں حور کیسی ہوگی اس کے کپڑے کیسے ہونگے اس کا قد کتنا ہوگا۔
اس سے آپ لوگوں کو یہ ہی دسکھار رہےہیں کہ عورت بس ایک کھلونا ہے اور مردوں کیلئے جنسی تسکین کا زریعہ ہے، ایلیا زہرا

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *