Type to search

ثقافت ویڈیوز

نیٹ فلکس کی 11 انتہائی متنازع فلمیں اور ٹی وی شوز

ہیش ٹیگ #CancelNetflix چند دنوں سے ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ اس کی وجہ فرانسیسی فلم ‘کیوٹیز’ ہے جس پر نوجوان لڑکیوں کو جنسی رنگ میں پیش کرنے کا الزام ہے۔

اس فلم کی تعریف بھی ہوئی ہے اور 2019 کے سنڈینس فلم فیسٹیول میں اس نے ہدایت کاری کا ایوارڈ بھی حاصل کیا ہے۔

تاہم بعض لوگوں نے اس فلم کے اشتہار دیکھ کر یہ رائے قائم کر لی ہے کہ یہ ’پیڈوفیلیا‘ یا بچوں سے جنسی تعلق کو فروغ دیتی ہے۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *