Type to search

جمہوریت حکومت ریاست سیاست ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان کی میڈیا کے نیوز ڈائریکٹروں کیساتھ ملاقات کی اندرونی کہانی

عمران خان نے میڈیا سے متعلق اپنے اور مشیروں پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے اورکہا ہے کہ یہ وزیر تجزیہ کار اپنے ہیں اور اپنی ہی ٹیم کیخلاف گول کررہے ہیں، اورکمیونیکیشن کی ٹیم حکومتی کارناموں کو عوام تک پہنچانے میں ناکام رہے ہیں,مرتضٰی سولنگی

عمران خان کو وضاحت دینی چاہیے جب اپوزیشن کے رہنما”چور ڈاکو” آرمی چیف سے ملے تب عمران خان وہاں کیوں نہیں تھے؟، رضارومی

اس کی وضاحت شیخ رشید نے کی ہے انکے مطابق ہوسکتا ہے آرمی چیف نے عمران خان کو نہ دعوت دی ہو، مرتضیٰ سولنگی

نوازشریف نے اپنی تقریر میں کسی بھی ادارے کو نہیں چھوڑا انہوں نے تقریبا ہر ایک ادارے کیخلاف چارچ شیٹ پیش کردی ہے، انہوں نے یہ وقت ہی مناسب سمجھا سیاست میں اپنے آپ کو زندہ رکھنے کیلئے، رضا رومی

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *