Type to search

تاریخ سیاست ویڈیوز

عمران خان کے فوج پر سخت ترین بیانات

آج وزیر اعظم صاحب بتاتے ہیں کہ حکومت اور فوج ایک صفحے پر ہیں لیکن ایک وقت تھا جب وہ اسٹیبلشمنٹ کے سیاست میں کردار پر بہت نالاں رہتے تھے۔ ذرا ان کے فوج کے خلاف ان چند انتہائی سخت بیانات پر نظر ڈالیے

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *