Type to search

انصاف خبریں

سی سی پی او عمر شیخ کی ترقی کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ سے مسترد

سی سی پی او لاہور عمر شیخ سمیت بیوروکریٹس کی پروموشن کی درخواستیں مسترد۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سنٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات درست قرار دے دی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے بیوروکریٹس کے پروموشن کیسز کا مختصر فیصلہ سنادیا
عدالت نے سول سرونٹ پروموشن رولز 2019 کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں. اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنا دیا.  فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ سول سرونٹ پروموشن رولز 2019 درست انداز میں فریم کیے گئے.سنٹرل سلیکشن بورڈ کی پروموشن سے متعلق سفارشات غیر جانبدارانہ اور غیر متعصب ہیں.

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *