Type to search

ویڈیوز

نوازشریف کی تقریر، عدالتی ریمارکس: کیا فیصلہ کن گھڑی آن پہنچی ہے؟

مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف اس وقت پر ایک پیچ پر نظر آرہے ہیں، پیپلزپارٹی کو اپوزیشن کمزور نظر آتی ہے، اگر یہ تینوں پارٹیاں اکٹھی ہوجاتی ہیں تو پھر منزل دور نہیں اگر ایک پیچ پر نہیں تو پھر کچھ نہیں ہوسکتا، مزمل سہروردی

1988 سے 1999 نے دوران ملک میں نو وزیراعظم بدلے گے جہموریت کی کیا بات کی جاتی ہے یہاں استحکام آنے ہی نہیں دیا جاتا اور کہا جاتا ہے کہ سیاسی پارٹی کرپٹ ہیں،اب اس سلسلے کو بند ہونا چاہیے، رضا رومی

تنگ آمد بجنگ آمد
اپوزیشن کے پاس اب اور کوئی راستہ نہیں ہے کہ وہ اب اس حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکلیں، یوں لگ رہا ہے کہ اپوزیشن کشتیاں جلا کر میدان میں آگئی ہے، مرتضٰی سولنگی

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *