Type to search

حکومت خبریں سیاست

اسلام آباد میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ سے دفتر تک فوجی قیادت کی تصاویر پر مبنی سیاسی بینرز آویزاں

اسلام آباد میں ایک بار پھر سے پر اسرار طور پر ایسے بینرز لگا دیئے گئے ہیں جس میں فوج کی قیادت کو سیاسی پیرائے میں نعروں کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔ یہ بینرز وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ سے لے کر انکے سرکاری دفتر تک لگائے گئے ہیں۔

اس حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے صحافی اسد طور نے لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ سےلےکرسرکاری رہائش گاہ و دفترکےسامنےڈی چوک میں بینر”لگوا”دئیےگئےہیں۔

 

افواجِ پاکستان نوٹس لیں یہ بینرزسرحدوں کی اسکیورٹی کےذمہٰ دار ادارےکومتنازع کرنےکاباعث ہوں گے اورعسکری قیادت کی طرف سےسیاست سےلاتعلقی کےاعلانات کی نفی کاباعث بنتے ہیں۔

اسد علی طور کی ٹویٹ پر متعدد سوشل میڈیا صارفین نے  فوجی قیادت سے ایکشن لینے کی درخواست کی ہے۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *