Type to search

سیاست میڈیا ویڈیوز

پیمرا نے نواز شریف کی تقریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

نواز شریف کی جانب سے اس تنقید کے بعد ریاستی مشینری حرکت میں آنا شروع ہو چکی ہے۔ پیمرا کا حکمنامہ، مسلم لیگی لیڈران کے خلاف مقدمات اور مریم نواز کی ممکنہ گرفتاری گھمسان کا رن پڑنے کی طرف ہی اشارہ کر رہی ہے۔ آنے والے دن مسلم لیگ نواز کے لئے مشکلات لا سکتے ہیں۔ تاہم، اگر اپوزیشن جماعتیں اکٹھی رہیں تو یہ حکومتی دباؤ کا مقابلہ کر سکیں گی۔ لیکن جس طرح خواجہ آصف کی جانب سے آصف علی زرداری پر اعتبار نہ ہونے کا اعلان برملا کیا گیا ہے، لگتا نہیں کہ یہ اپوزیشن جماعتیں اکٹھی رہ سکیں گی۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *