Type to search

بڑی خبر خبریں

ْآرمی چیف جنرل باجوہ کی پرانی ویڈیو وائرل: ‘سمندر پار لوگ جو فوج اور ملک کو گالیاں دیتے ہیں وہ جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے’

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایک ویڈیو وٹس ایپ پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ سمندر پار وہ لوگ جو وہاں بیٹھ کر پاک فوج اور ملک کو گالیاں دے رہے ہیں ملک کو توڑنے کی بات کرتے ہیں میں انہیں بتا دینا چاہتا ہوں کہ جب تک ہمارے پاس ہمارے بہادر جوان ہیں ملک پر کوئی آنچ نہیں آئے گی اور عنقریب ان پر بھی قانون کی گرفت ہوگی۔ 

ویڈیو کے ساتھ  وائرل پیغامات میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو آرمی چیف کا تازہ ترین پیغام ہے اور اسے ملکی موجودہ صورتحال سے جوڑا جا رہا ہے تاہم ایسا نہیں ہے۔  جنرل باجوہ کا یہ پیغام  تین سے چار سے قبل پرانا ہے جب ملکی فضا الطاف حسین کو لے کر گرما گرمی کا شکار تھی۔ اور تب نواز شریف، پی ڈی ایم اور موجودہ سیاسی دنگل کسی کے وہم و خیال میں بھی نہیں تھا۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *