Type to search

حکومت ریاست سیاست ویڈیوز

فحاشی، جمہوریت اور فرمودات عمرانیہ پر گفتگو، تمکنت منصور ،فوزیہ یزدانی اور مزمل سہروردی کیساتھ۔

آپ بچوں کے ماں باپ نہ بنیں کس نے آپکو لوگوں کا اخلاق ٹھیک کرنے کیلئے وزیراعظم بنایا ہے، بچوں کا اخلاق ٹھیک کرنے کی زمہ داری ان کے خاندان پر ہے وزیراعظم پر نہیں،ہمت ہے تو انسٹا بند کرکہ دکھائیں، مرتضٰی سولنگی

معذرت کیساتھ وزیراعظم کو ان والدین کی شکایت نہیں پہنچی جن کے بچے مدرسوں میں ریپ ہوتے ہیں مدرسے بند ہوئے، سکولوں، کالجوں میں ریپ ہونے والے بچوں کے والدین کی آہو بقا نہیں پہنچی؟ کتنے سکول اور کالج بند ہوئے؟، تمکنت منصور

مرد داڑھی رکھ کہ ہر ایک چیز سے نکل جاتا ہے پنڈی میں ایک مولوی صاحب پکڑے گئے ہیں ان کی لمبی سی داڑھی تھی ریپ کرنے کے باوجود اس پر کوئی تنقید نہیں کی گئی، فوزیہ یزدانی
ہندوستان نے ٹک ٹاک کو بین کیا امریکہ بھی کررہا ہے یہ چین کی ایپ ہے اور چین کو پاکستان کا اچھا دوست ہے پتہ نہیں یہ کیا معاملہ ہے، رضا رومی

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *