Type to search

حکومت ریاست سیاست ویڈیوز

حکومتی اقدامات نے کیپٹن صفدر کو ہیرو بنادیا

کیپٹن صفدر کو لوگ ن لیگ میں بھی پسند نہیں کرتے احمدیوں کے متعلق ان کے منتازعہ بیانات تاریخ کا حصہ ہیں اس طرح تفریق پھیلانے والے لوگوں کو سیاست میں نہیں ہونا چاہے مگر انہیں گرفتار کرکہ حکومت خود انہیں ہیرو بنا رہی ہے، ایلیا زہرا
قائد اعظم ایک سیاست دان تھے ان کی سیاست سے پاکستان بنا تو اگر ووٹ کی عزت دو کا وہاں نعرہ لگا ہے تو اس میں کوئی بری بات نہیں ہے، انہیں گرفتار کرکہ مریم نواز کو پیغام دیا گیا ہے کہ ہم کس حد تک جاسکتے ہیں، ایلیا زہرا
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *