Type to search

حکومت ریاست سیاست ویڈیوز

کیپٹن صفدر کی گرفتاری، مریم نواز کی پر پریس کانفرنس، ملک میں سیاسی پارہ ہائی۔

کیپٹن صفدر کو ائیرپورٹ کا یا لاہور میں بھی کیا جاسکتا ہے واضع طور پر اس کا مقصد سندھ حکومت کو شرمندہ کرنا تھا اور اسکا ثائر دینا تھا کہ پیپلزپارٹی اس اتحاد سے نکلا چاہ رہی ہے، مرتضٰی سولنگی
دو کامیاب جلسوں کے بعد اب دیکھنا یہ ہے کہ حکومتی اور ریاستی حلقوں کے درمیان بھی ایک ڈیبیٹ چل پڑی ہوگی نوازشریف نے جو پینڈورا بوکس کھول دیا ہے اب یہ معاملات تھمنے والے نہیں ہیں اور باتیں اور آگے بڑھیں گی، رضا رومی
حکومت جان بوجھ کر مسلم لیگ ن کو ہدف بنارہے ہیں کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے حکومت کو پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان دراڑ ڈالنے کا موقع مل گیا ہے کہ حکومتی وزا کے بیانات سے واضع ہورہا ہے اور کیپٹن صفدر ہیرو بن گئےہیں، عنبر شمسی
مجھے لگتا ہے کہ اب پاکستان کی سیاست سڑکوں پر ہوگی، عمران خان نے بڑی محنت سے پارلیمنٹ کا رول بلکل ختم کردیا ہے ایسا لگتا ہے کہ وہ اس ریاست کے سربراہ نہیں بلکہ بس اپنی حکومت کے سربراہ ہیں، عامر غوری
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *