LOADING

Type to search

تجزیہ تعلیم

پاکستان میں تعلیم کی صورتحال

اگرچہ کئی سال پہلے قانون بنایا گیا تھا کہ تمام بچوں کو تعلیم دینا ریاست کی ذمہ داری ہو گی۔ لیکن آج بھی تقریباً بچوں کی آدھی آبادی سکول نہیں جاتی۔ یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ اس کو حل کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *