Type to search

Coronavirus صحت ویڈیوز

لاک ڈاؤن کی وجہ سے جم نہ جانے والے صحافی پر کیا بیتی؟

“میں ایک صحافی ہوں اور دس سالوں سے جم کررہا ہوں، مجھے محسوس ہوتا تھا کہ میں موٹا ہورہا ہوں اور میرا وزن بڑھ رہا ہے۔
جم نہ کرنے کی وجہ سے میں معدے کی بیماریوں میں مبتلا ہوا، میرے ہاتھ، پاؤں اور کندھوں کے جوڑوں میں میں کافی درد ہوتا رہا”
مزید تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں
Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *