Type to search

Coronavirus حقوقِ نسواں صنف ویڈیوز

کرونا وائرس کے دوران خواجہ سراؤں نے کس طرح زندگی بسر کی؟

” کرونا سے پہلے ہم لوگ بہت خوشحال تھے فنگشنز پر آتے جاتے تھے، کرونا میں لاک ڈاؤن کے دوران بہت سی مشکلات کا سامنا رہا۔
ہمارے پاس ڈیرے کا کرایہ دینے کو پیسے نہیں تھے، مشکل وقت نے گرو نے ہمارا ساتھ دیا کھانے پینے کا سامان بھی وہی سے ملتا تھا”
مزید تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں
Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *