Type to search

انصاف ریاست ویڈیوز

پی آئی اے کی پرواز پی کے 8303 کے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین مالی مشکلات کا شکار

” ہمیں اپنی تک انشورنس کے پیسے نہیں ملی مالی مشکلات کا شکار ہیں، میں ارشد ملک کے پاس گئی کہ ہماری مالی مدد کی جائے میری بیٹی کی تعلیم جاری ہے گھر چلانے کو پیسے نہیں ہیں، انہوں نے مجھے کہاکہ میرے پاس تو سیلری دینے کے پیسے نہیں ہیں”
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *