Type to search

حکومت ریاست سیاست ویڈیوز

اعجاز شاہ نے ن لیگ کو دھمکی کیوں دی؟

کیا محض اتفاق ہے کہ سپر پاورکی سابق وزیر خارجہ کو ایک بدنام زمانہ سیاسی اصطلاح کی مثال دینے کیلئے دنیا کی 198 ریاستوں میں ہمارے ملک کا نام یاد آیا۔ اسے اپنے پڑوس میں لاطینی امریکا کی یونایٹڈ فروٹ کمپنی کیوں یاد نہیں آئی۔ ٹھیک اسی طرح جیسے ننکانہ صاحب سے آنے والے ریٹائرڈ بریگیڈیئر صاحب کو حرف نصیحت کے لئے بشیر بلور اور میاں افتخار حسین کے شہید اکلوتے بیٹے ہی کے نام کیوں یاد آئے؟ ذرا بتا دیجئے کہ خڑقمر کے واقعے میں علی وزیر اور محسن داوڑ کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا گیا۔ کیوں اور کیسے؟ ٹھیک اسی طرح جیسے ایک روز میموگیٹ کیس کی فائل لپیٹ دی گئی تھی۔
Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *