Type to search

انسانی حقوق انصاف حکومت ریاست سیاست ویڈیوز

جسٹس سیٹھ وقار کی موت | مریم نواز کا انٹرویو | پی ٹی آئی وزرا کے بیانات | کشمور واقعہ

ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر
1- جنرل پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ لکھنے والے جسٹس وقار سیٹھ انتقال کر گئے
2- فوج میرا ادارہ ہے، بات ہو سکتی ہے لیکن حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر، مریم نواز
3- کشمور واقعہ: سائل کی بیٹی کو بچانے کے لئے پولیس افسر نے اپنی بیٹی کو پیش کر دیا
4- آرمی چیف نے عمران خان کے کہنے پر بلاول کو فون کیا: فردوس اعوان، شہباز گل کی تردید
مزید خبریں دیکھیں اس ویڈیو میں
Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *