Type to search

جمہوریت سیاست ویڈیوز

پشتون تحفظ تحریک

پشتون تحفظ تحریک پشاور جلسے میں لوگوں کو بڑی تعداد میں اکٹھا کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اس تحریک کے مطالبات لوگوں کے دلوں میں گھر کر رہے ہیں۔ ان نوجوانوں کی آواز کو سنا جانا چاہئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *