Type to search

کھیل ویڈیوز

کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندر، ہائی وولٹیج میچ پر گفتگو

آج اصل میچ شاہین آفریدی اور بابراعظم کے درمیان میچ ہے، اگر قلندرز نے بابر اعظم کی وکٹ جلدی نکال لی تو کراچی کی ٹیم دباؤ میں چلی جائے گی، حافظ محمد عمران

سہیل اختر کو محمد حفیظ نے جس طرح گراونڈ میں سپورٹ کیا اس کی مثال نہیں ملتی، سہیل اختر کبھی پاکستان کی ٹیم سے نہیں کھیلا اور اس کو مکمل سپورٹ مل رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ اس بار فائنل کھیل رہے ہیں، زخرف خان

فٹنس مسائل ہونے کے باوجود لاہور قلندر کی ٹیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی ہے، ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں نے مل کر ٹیم کو فائنل میں پہنچایا، شیر دل خان

 

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *