Type to search

حکومت ریاست مذہب ویڈیوز

خادم حسین کیا بیانیہ اپنے پیچھے چھوڑ گئے ہیں؟

کسی کی موت پر کوئی سمجھدار آدمی جشن نہیں منا سکتا، عمران خان نے خادم رضوی کے انتقال کر تو جلدی ٹویٹ کردی، اور بھی قومی سانحے ہوئے مثال کے طور پر موٹروے واقعہ پر بھی وہ خاموش نظر آئے، ایلیا زہرا

خادم حسین رضوی اپنے پیچھے بہت خطرناک بیانیہ چھوڑ کرچلے گئے ہیں یہ اور سب چیزیں اور باتیں ان کے پیروکار اپنائیں گے، ریاست کو بھی دیکھنا چاہیے کہ اب انہیں کھلا میدان نہیں دینا چاہیے، ایلیا زہرا

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *