Type to search

جمہوریت حکومت ریاست سیاست ویڈیوز

خادم حسین رضوی کی اچانک موت اور تحریک لبیک کے مستقبل پر گفتگو۔

1953 میں جب پہلی بار اینٹی احمدی احتجاج ہوئے تو اس کے محرکات بڑے حدتک تک سیاسی تھے اور مذہب کارڈ کو بڑے طریقے سے استعمال کیا گیا، خواجہ ناظم الدین آئین کو ٹھیک کرنے کی کوشش کررہے تھے اور ساتھ میں وہ مذہب کا سہارا بھی لے رہے تھے، رضا رومی

خادم رضوی نے اس حکومت کیخلاف دوسال قبل خطرناک دھرنا دیا جسکہ بعد انہیں چھ مہنیے کیلئے بند کردیا اور سافٹ فئیر اپ ڈیٹ کرنے کی باتیں ہوئی ابھی پھر انہوں نے دھرنا دیا یہ بھی پر تشدد تھا اور اپنے لوگوں کو چارچ کرکہ چھوڑ گئے ہیں، ضیغم خان

ٹی ایل پی کسی نہ کسی صورت میں جاری رہے گی، قیادت کے دو مضبوط امید وار ہیں ایک ان کے بیٹے اور دوسرے شفیق امینی ہے اس دھرنے کے ماسٹر مائنڈ بھی وہی تھے ان کے پاس قیادت کا بحران نہیں ہے، عامر رانا

ٹی ایل پی کے بننے کا سفر اس میں خاص طور پر ضیا دور کے بعد کچھ خاص فرقوں کو افغان جہاد میں آگے لایا گیا تھا اس میں مختلف قسم کی شدت پسندی نے جنم لیا اور بریلوی مسلک کی اس تحریک کا وجود اسی سلسلے کی کڑی ہے، مرتضی سولنگی

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *