Type to search

انسانی حقوق ریاست ویڈیوز

وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک کی نیا دور کیساتھ خصوصی گفتگو

دبئی میں مجھے وینا ملک نے گالیاں اور دھمکیاں دی اس پر میں نے ایف آئی آر کروائی یہ جیل میں جاتی اور ڈی پورٹ بھی ہوتی میں نے کچھ علما اور اپنے بچوں کی خاطر اسے معاف کردیا، اسد خٹک

دبئی میں پاکستانی قونصل جنرل والوں غیرقانونی طریقے سے میرے بچوں کے پاس پاسپورٹ بنواکر انہیں جہاز میں بیٹھا کر پاکستان روانہ کردیا، ایک عورت کی وجہ سے پاکستان کے یو اے ای کیخلاف تعلقات خراب ہورہے ہیں، اسد خٹک

2018 میں وینا ملک نے مجھ سے زبردستی خلع پر دستخط کروائے تھے اس نے دبئی میں میرے بچوں کو چھپایا ہوا تھا اس نے کہا تھا کہ میں بچوں کو تب تم سے ملنے دونگی جب تم خلع کہ پیپروں پر دستخظ کرو گے، اسد خٹک

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *