Type to search

انسانی حقوق حقوقِ نسواں مذہب ویڈیوز

فرانس میں مسلمان اور برطانیہ میں پاکستانی خواتین

نائن الیون کے بعد یورپ اور خاص کر امریکا میں مسلمانوں کو پیش اسطرح کیا گیا ہے کہ وہ ویسٹرن سیولائزیشن کے دشمن ہیں جبکہ یہ سب غلط ثابت ہوچکا ہے، رضا رومی
فرانس میں مسلمان عورتوں کو زیادہ مسائل کا سامنا ہے، مسلمانوں کے دو ردعمل ہوتے تھے یا تو کچھ نہیں کہتے یا وہ پولیس میں چلے جاتے تھے ایک پلیٹ فارم ای سی سی آئی ایف بند کردیا گیا ہے جہاں وہ اپنی آواز بلند کرتے تھے، آصف عارف
برطانیہ میں رہنے والے پاکستانی مرد پاکستان سے دلہن بیاہ کر برطانیہ میں لاتے ہیں اگر شادی ناکام ہوجائے تو وہ بہانے اپنی بیوی سے پاکستان واپس چھوڑ آتے ہیں اور ان خواتین کے بچے یہاں برطانیہ ہی رہ جاتے ہیں، عورتیں اپنے بچوں سے نہیں مل پاتی، سلیمیٰ
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *