Type to search

انسانی حقوق جمہوریت حکومت ریاست سیاست ویڈیوز

پی ٹی سے متعلق نعیم بخاری کا بیان اور غیر انسانی سزاؤں پر گفتگو۔

عمران خان کہا کرتے تھے کہ وہ پی ٹی وی کو بی بی سی بنا لیں گے۔ جو حکومتی اثر و رسوخ سے آزاد ہوگا۔ غیر جانبداری کا مظاہرہ رکے گا۔ اب اپنے ذاتی وکیل نعیم بخاری کو پی ٹی وی وی کا چئیرمین لگا دیا۔ مرتضیٰ سولنگی
زیادتی پر آپ نامرد کرنے کا قانون تو لے آئے ہیں مگر جب تک آپ اپنے پولیس اور عدالتی نظام کو ٹھیک نہیں کرینگے تو آپ اس قانون پر عمل درآمد کیسے کرواسکیں گے، بینظر جتوئی
عمران خان نے اقتدار میں آنے سے پہلے میرٹ کا نعرہ لگایا اور اس نعرے نے مڈل کو بہت مرغوب کیا اب وہ میرٹ کا قتل کررہے ہیں اپنے دستوں کو نواز کر وہ سمجھتے ہیں کہ بس خاندان کے لوگوں کو ہی نوازنا اقرباپروری پر، ضیغم خان
Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *